Results 1 to 2 of 2

Thread: آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلینڈ کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلینڈ کو

    آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلینڈ کو شکست
    497546 34819635 - آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلینڈ کو

    لندن: (دنیا نیوز) انگلینڈ کی پوری ٹیم چوالیس اعشاریہ چار اوورز میں 286 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے ڈھیر ہو گئی، انگلش ٹیم نے 221 رنز بنائے۔

    لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ Ú©Ù¾ 2019Ø¡ Ú©Û’ 32ویں میچ میں آسٹریلیا Ù†Û’ انگلینڈ Ú©Ùˆ 64 رنز Ú©Û’ بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ کوئی بھی انگلش بلے باز آسٹریلیا Ú©Û’ گیند بازوں کا Ú©Ú¾Ù„ کر مقابلہ نہ کر سکا۔ انگلینڈ Ú©ÛŒ جانب سے صرف سٹوکس Ù†Û’ مزاØ+مت دکھائی اور 115 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 8 Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور دو Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے 89 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں ونس 0ØŒ بیرسٹیو 27ØŒ جوئے روٹ 8ØŒ مرگن 4ØŒ بٹلر 25ØŒ ووکس 18 رنز بنا سکے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

    آسٹریلیا کی جانب سے سٹارک نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ بھینڈروف 2 اور سٹوینس ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

    اس سے قبل انگلینڈ Ú©Û’ کپتان این مورگن ٹاس جیت کر آسٹریلیا Ú©Ùˆ پہلے بیٹنگ Ú©ÛŒ دعوت دی، ان کا یہ فیصلہ سودمند ثابت نہیں ہوا کیونکہ باؤلرز سخت Ù…Ø+نت Ú©Û’ باوجود اوپننگ پارٹنرشپ توڑنے میں ناکام رہے۔

    تاہم اس Ú©Û’ بعد انگلینڈ Ú©Û’ باؤلرز Ù†Û’ شاندار گیند بازی کرکے ناصرف سکور روکا بلکہ وکٹیں بھی Ø+اصل کیں۔ ایک وقت ایسا Ù„Ú¯ رہا تھا کہ آسٹریلیا Ú©ÛŒ جانب سے انگلینڈ Ú©Ùˆ جیت کیلئے بڑا ہدف ملے گا لیکن مقررہ پچاس اوورز میں آسٹریلوی ٹیم 7 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر 285 رنز بنا سکی۔

    آسٹریلیا کی جانب سے کپتان فنچ 100، وارنر 53، سمتھ 38 اور کیری 3 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز انگلش باؤلرز کا مقابلہ نہیں کر سکا۔

    انگلینڈ Ú©ÛŒ جانب سے ووکس Ù†Û’ دو کھلاڑیوں Ú©Ùˆ آؤٹ کیا جبکہ آرچر، ووڈ، سٹوکس اور معین علی Ú©Û’ Ø+صے میں ایک، ایک ÙˆÚ©Ù¹ آئی۔


    2gvsho3 - آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلینڈ کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلین

    2gvsho3 - آسٹریلین ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،انگلینڈ کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •